سورة الواقعة - آیت 65
لَوْ نَشَاءُ لَجَعَلْنَاهُ حُطَامًا فَظَلْتُمْ تَفَكَّهُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ہم چاہیں تو ان کھیتیوں کو بھس بنا کر رکھ دیں اور تم باتیں ہی کرتے رہ جاؤ۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔