سورة الواقعة - آیت 58
أَفَرَأَيْتُم مَّا تُمْنُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
کبھی تم نے غور ہے کہ کیا جو نطفہ تم ٹپکاتے ہو۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 8 ” اور رحم مادر میں پہنچ کر بچہ بنتا ہے۔ ‘