سورة الواقعة - آیت 57
نَحْنُ خَلَقْنَاكُمْ فَلَوْلَا تُصَدِّقُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ہم نے تمہیں پیدا کیا ہے پھر کیوں تصدیق نہیں کرتے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 7 یعنی اس بات کو سچ کیوں نہیں مانتے کہ جس طرح ہم نے تمہیں پہلے پیدا کیا اسی طرح ہم تمہیں دوبارہ بھی پیدا کریں گے؟