سورة الواقعة - آیت 30

وَظِلٍّ مَّمْدُودٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور دور تک پھیلی ہوئی چھاؤں

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 8 حضرت ابوہریرہ(رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ( ﷺ) نے فرمایا :” جنت میں ایک درخت ہے جس کے سائے میں سوار سو سال چلے گا لیکن اسے طے نہ کر پائے گا۔ ” اگر تم چاہو تو آیتİوَظِلٍّ مَمْدُودٍ Ĭ پڑھ لو۔“ (شو کانی)