سورة الواقعة - آیت 22

وَحُورٌ عِينٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور ان کے لیے خوبصورت موٹی آنکھوں والی حوریں ہوں گی۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔