سورة الرحمن - آیت 70

فِيهِنَّ خَيْرَاتٌ حِسَانٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ان جنتوں میں خوب سیرت اور خوبصورت بیویاں ہوں گی۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔