سورة الرحمن - آیت 56
فِيهِنَّ قَاصِرَاتُ الطَّرْفِ لَمْ يَطْمِثْهُنَّ إِنسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَانٌّ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ان باغوں میں شرمیلی اور نیچی نگاہیں رکھنے والی حوریں ہوں گی جنہیں ان سے پہلے کسی انسان یا جن نے نہیں چھوا ہو گا۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 7 یعنی وہ پاک باز اور حیادار بھی ہوں گی اور بالکل کنواری بھی۔