سورة الرحمن - آیت 51

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو تم جھٹلاؤ گے؟

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔