سورة الرحمن - آیت 20
بَيْنَهُمَا بَرْزَخٌ لَّا يَبْغِيَانِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ان کے درمیان ایک پردہ حائل ہے جس سے وہ تجاوز نہیں کرتے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔