سورة الرحمن - آیت 18
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اے جن وانس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔