سورة القمر - آیت 36

وَلَقَدْ أَنذَرَهُم بَطْشَتَنَا فَتَمَارَوْا بِالنُّذُرِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

حالانکہ لوط نے انہیں ہماری پکڑ سے ڈرایا تھا۔ مگر وہ تنبیہات کو مشکوک سمجھتے رہے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 1 یعنی حضرت لوط (علیہ اسلام) کی سب تنبیہوں کو شک و شبہ کی نظر سے دیکھا اور باتوں میں اڑاتے رہے۔