سورة القمر - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اللہ کے نام کے ساتھ جو بہت مہربان بڑارحم والا ہے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 12 جمہور مفسرین کے نزدیک یہ پوری سورۃ مکی ہے۔ صحیح مسلم اور سنن اربعہ میں حضرت ابو واقدلیثی(رض) سے روایت ہے کہ آنحضرت(ﷺ) عید کی نماز میں سورۃ ق اور یہ سورۃ پڑھا کرتے تھے۔