سورة النجم - آیت 37

وَإِبْرَاهِيمَ الَّذِي وَفَّىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور ابراہیم کے صحیفوں میں جس نے پورا کر دیا۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔