سورة النجم - آیت 35
أَعِندَهُ عِلْمُ الْغَيْبِ فَهُوَ يَرَىٰ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے کہ وہ حقیقت کو دیکھ چکا ہے؟
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 11 کہ ” وہ عذاب سے بچ جائے گا؟“