سورة النجم - آیت 16
إِذْ يَغْشَى السِّدْرَةَ مَا يَغْشَىٰ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اس وقت سدرہ کو ڈھانپ رہا تھا جو بھی ڈھانپ رہا تھا۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 8 مراد اللہ تعالیٰ کی کی عظمت و جلال کا نور یا فرشتوں کا ہجوم یا سنہری پروانے جیسا کہ بعض روایات سے معلوم ہوتا ہے۔ واللہ اعلم (ابن کثیر)