سورة الطور - آیت 26
قَالُوا إِنَّا كُنَّا قَبْلُ فِي أَهْلِنَا مُشْفِقِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
وہ کہیں گے کہ ہم اس سے پہلے اپنے گھر والوں میں ڈرتے ہوئے رہا کرتے تھے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 4” کہ دیکھو انجام کیا ہوتا ہے اور عذاب سے بچائو ہوتا ہے یا نہیں؟“