سورة الطور - آیت 22
وَأَمْدَدْنَاهُم بِفَاكِهَةٍ وَلَحْمٍ مِّمَّا يَشْتَهُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ہم ان کو ہر طرح کے پھل، گوشت اور جس چیز کو ان کا جی چاہے گا دیں گے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔