سورة الطور - آیت 12

الَّذِينَ هُمْ فِي خَوْضٍ يَلْعَبُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جو لوگ شغل کے طور پر لگے ہوئے ہیں۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔