سورة الذاريات - آیت 12

يَسْأَلُونَ أَيَّانَ يَوْمُ الدِّينِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

پوچھتے ہیں کہ جزا کا دن کب آئے گا؟۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 9 یعنی قیامت کے آنے پر یقین نہیں رکھتے اس لئے مذاق کرتے ہوئے پوچھتے ہیں ” اجی ! وہ تمہاری قیامت کب آئیگی۔