سورة الذاريات - آیت 5
إِنَّمَا تُوعَدُونَ لَصَادِقٌ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
بلاشبہ جس چیز کا تمہیں وعد دیاجا رہا ہے یقیناً وہ سچ ہے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔