سورة الذاريات - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اللہ کے نام کے ساتھ جو بہت مہربان بڑارحم والا ہے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 4 تمام مفسرین کا اتفاق ہے کہ یہ سورۃ مکہ میں نازل ہوئی۔