سورة ق - آیت 34

ادْخُلُوهَا بِسَلَامٍ ۖ ذَٰلِكَ يَوْمُ الْخُلُودِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

(حکم ہوگا کہ) جنت میں سلامتی کے ساتھ داخل ہوجاؤ یہ ہمیشہ کی زندگی کا دن ہو گا۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 5 یعنی تمہیں کبھی موت نہ آئیگی اور نہ تم جنت سے نکلو گے۔