سورة ق - آیت 24

أَلْقِيَا فِي جَهَنَّمَ كُلَّ كَفَّارٍ عَنِيدٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

حکم ہوگا ہر کافر سرکش کو جو حق سے عناد رکھتا تھا اسے جہنم میں پھینک دو۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 8 یہ حکم ہے جو اس روز اللہ تعالیٰ ہانکنے والے اور گواہی دینے والے فرشتے کو دے گا۔