سورة ق - آیت 23

وَقَالَ قَرِينُهُ هَٰذَا مَا لَدَيَّ عَتِيدٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اس کا ساتھی کہے گا یہ حاضر ہے جو میرے سپرد کیا گیا تھا۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔