سورة آل عمران - آیت 174
فَانقَلَبُوا بِنِعْمَةٍ مِّنَ اللَّهِ وَفَضْلٍ لَّمْ يَمْسَسْهُمْ سُوءٌ وَاتَّبَعُوا رِضْوَانَ اللَّهِ ۗ وَاللَّهُ ذُو فَضْلٍ عَظِيمٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پھر وہ اللہ کی نعمت و فضل کے ساتھ لوٹے انہیں کوئی نقصان نہ پہنچا۔ وہ اللہ تعالیٰ کی رضا مندی طلب کرنے والے ہوئے اور اللہ بڑے فضل والا ہے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 3 یہاں فضل سے مراد وہی مالی فائدہ ہے جو انہوں نے تجا رت سے حاصل کیا تھا۔