سورة ق - آیت 6

أَفَلَمْ يَنظُرُوا إِلَى السَّمَاءِ فَوْقَهُمْ كَيْفَ بَنَيْنَاهَا وَزَيَّنَّاهَا وَمَا لَهَا مِن فُرُوجٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

کیا پھر انہوں نے اپنے اوپر آسمان کی طرف نہیں دیکھاکہ ہم نے اسے کس طرح بنایا اور مزین کیا اور اس میں کہیں کوئی شگاف نہیں ہے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 3 کہ اس کے کہیں ستون تک نظر نہیں آتے۔ “ ف 4 جیسا کہ دوسری آیت میں فرمایا İ مَا تَرَى فِي ‌خَلْقِ ‌الرَّحْمَنِ مِنْ تَفَاوُتٍ Ĭ” تم اللہ کی خلق میں کوئی خلل نہیں پاتے ہو۔