سورة ق - آیت 1

ق ۚ وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

قٓ، قسم ہے قرآن مجید کی

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 5 ” ہمیں نے آپ کو رسول بنا کر بھیجا ہے لیکن یہ مکہ والے آپ پر ایمان نہیں لائے۔“ قسم کا یہ جواب محذوف ہے۔