سورة الدخان - آیت 59
فَارْتَقِبْ إِنَّهُم مُّرْتَقِبُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اب آپ انتظار کریں بلا شبہ وہ بھی انتظار کرنے والے ہیں ۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 7 یعنی یہ نصیحت قبول نہیں کر رہے تو آپ دیکھتے رہیں کہ ان کی تباہی کیونکر آتی ہے اور یہ بھی انتظار کر رہے ہیں کہ آپ جس دعوت کو لے کر اٹھے ہیں اس کا انجام کیا ہوتا ہے۔