سورة الدخان - آیت 26

وَزُرُوعٍ وَمَقَامٍ كَرِيمٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور کھیت اور شاندار محل چھوڑ گئے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔