سورة الدخان - آیت 25
كَمْ تَرَكُوا مِن جَنَّاتٍ وَعُيُونٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
کتنے ہی باغ اور چشمے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔