سورة الزخرف - آیت 82

سُبْحَانَ رَبِّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ رَبِّ الْعَرْشِ عَمَّا يَصِفُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

پاک ہے آسمانوں اور زمین کا فرمانروا عرش کا مالک ان ساری باتوں سے جو یہ لوگ اس کی طرف منسوب کرتے ہیں۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 11 یعنی اس کی کوئی اولاد نہیں اور نہ ہو سکتی ہے۔