سورة الزخرف - آیت 74
إِنَّ الْمُجْرِمِينَ فِي عَذَابِ جَهَنَّمَ خَالِدُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
مجرمین ہمیشہ جہنم کے عذاب میں مبتلا رہیں گے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔