سورة الزخرف - آیت 47
فَلَمَّا جَاءَهُم بِآيَاتِنَا إِذَا هُم مِّنْهَا يَضْحَكُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
جب اس نے ہماری نشانیاں ان کے سامنے پیش کیں تو وہ ہنسنے لگے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 1 یعنی ان معجزات پر قہقہے لگانے لگے۔