سورة فصلت - آیت 13

فَإِنْ أَعْرَضُوا فَقُلْ أَنذَرْتُكُمْ صَاعِقَةً مِّثْلَ صَاعِقَةِ عَادٍ وَثَمُودَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اگر یہ لوگ منہ موڑتے ہیں تو ان سے فرمائیں کہ میں تم کو اسی طرح کے عذاب سے ڈراتا ہوں جیسا عاد اور ثمود پر آیا تھا۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔