سورة الزمر - آیت 59
بَلَىٰ قَدْ جَاءَتْكَ آيَاتِي فَكَذَّبْتَ بِهَا وَاسْتَكْبَرْتَ وَكُنتَ مِنَ الْكَافِرِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور اس وقت اسے یہ جواب ملے کہ کیوں نہیں میری آیات تیرے پاس آچکی تھیں تو نے انہیں جھٹلایا اور تکبر کیا اور تو کافروں میں شامل ہوا۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔