سورة ص - آیت 51
مُتَّكِئِينَ فِيهَا يَدْعُونَ فِيهَا بِفَاكِهَةٍ كَثِيرَةٍ وَشَرَابٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ان میں وہ تکیے لگائے ہوں گے، پھل اور مشروبات طلب کر رہے ہوں گے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 6 یعنی ان کے پہنچتے ہی جنت کے دروازے ان کے لئے کھول دیئے جائیں گے۔ دیکھئے سورۃ ٔ زمر ( آیت 73)