سورة ص - آیت 38

وَآخَرِينَ مُقَرَّنِينَ فِي الْأَصْفَادِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور دوسرے جو پابند سلاسل تھے ہم نے سلیمان سے فرمایا

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ٥ ان سے مراد وہ خدمت گار جن میں جنہیں ثمرات کی پاداش میں قید کیا جاتا تھا۔