سورة ص - آیت 13

وَثَمُودُ وَقَوْمُ لُوطٍ وَأَصْحَابُ الْأَيْكَةِ ۚ أُولَٰئِكَ الْأَحْزَابُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ثمود اور قوم لوط اور ایکہ والے جھٹلا چکے ہیں وہ لشکر تھے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ٤ بن والوں سے مراد حضرت شعیب ( علیہ السلام) کی قوم ہے۔