سورة الصافات - آیت 166

وَإِنَّا لَنَحْنُ الْمُسَبِّحُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور تسبیح کرنے والے ہیں۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 8 یا ” نماز پڑھتے رہتے ہیں‘۔ لفظی ترجمہ یوں ہے ” اور ہم تسبیح کرنے والے ہیں“ حدیث میں ہے کہ آسمان میں قدم رکھنے کی کوئی جگہ ایسی نہیں ہے جس میں کوئی فرشتہ سجدہ ریز نہ ہو اور یہی معنی ” مَقَامٌ مَعْلُومٌ “ کے ہیں۔ (شوکانی)