سورة الصافات - آیت 116

وَنَصَرْنَاهُمْ فَكَانُوا هُمُ الْغَالِبِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ان کی مدد کی جس کی وجہ سے وہ غالب ہوئے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔