سورة الصافات - آیت 115

وَنَجَّيْنَاهُمَا وَقَوْمَهُمَا مِنَ الْكَرْبِ الْعَظِيمِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ان کو اور ان کی قوم کو کرب عظیم سے نجات دی

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ٣ مراد ہے غلامی کی وہ حالت جس میں وہ فرعون اور اسکی قوم کے ہاتھوں مبتلا تھے۔