سورة الصافات - آیت 100
رَبِّ هَبْ لِي مِنَ الصَّالِحِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اے پروردگار مجھے بیٹا عطا کر جو صالح لوگوں سے ہو۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 5 مقاتل (رح) کہتے ہیں کہ حضرت ابراہیم ( علیہ السلام) نے یہ دعا شام پہنچ کر فرمائی۔ ( شوکانی)