سورة الصافات - آیت 74

إِلَّا عِبَادَ اللَّهِ الْمُخْلَصِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اللہ کے وہی بندے بچے ہیں جنہیں اس نے اپنے لیے خالص کرلیا ہے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔