سورة الصافات - آیت 70

فَهُمْ عَلَىٰ آثَارِهِمْ يُهْرَعُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور انہی کے نقش قدم پر دوڑتے چلے گئے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ٣ یعنی بے سوچے سمجھے باپ دادا کے رستے پر چلے جا رہے ہیں۔