سورة الصافات - آیت 70
فَهُمْ عَلَىٰ آثَارِهِمْ يُهْرَعُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور انہی کے نقش قدم پر دوڑتے چلے گئے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 3 یعنی بے سوچے سمجھے باپ دادا کے رستے پر چلے جا رہے ہیں۔