سورة الصافات - آیت 47

لَا فِيهَا غَوْلٌ وَلَا هُمْ عَنْهَا يُنزَفُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

نہ انہیں اس سے چکر آئے گا اور نہ ہی ان کی عقل میں فتور پیدا ہو گا۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 1 یعنی نہ نشہ ہوگا جیسے دنیا کی شراب پینے سے نشہ ہوتا ہے۔