سورة الصافات - آیت 46
بَيْضَاءَ لَذَّةٍ لِّلشَّارِبِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
شفاف شراب جو پینے والوں کے لیے لذت دار ہو گی۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔