سورة الصافات - آیت 36

وَيَقُولُونَ أَئِنَّا لَتَارِكُو آلِهَتِنَا لِشَاعِرٍ مَّجْنُونٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور کہتے تھے کیا ہم ایک شاعر اور مجنون کی خاطر اپنے معبودوں کو چھوڑ دیں؟

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 12 یہ بد بخت آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو جو تمام جہان کے لوگوں سے علم و عقل زیادہ رکھتے تھے بائو لا شاعرکہتے