سورة الصافات - آیت 26
بَلْ هُمُ الْيَوْمَ مُسْتَسْلِمُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
آج یہ اپنے آپ اور ایک دوسرے کو حوالے کیے جا رہے ہیں۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 4 یعنی ان کی تمام اکڑ فورن جاتی رہی۔ اب وہ عاجزو فرمانبردار بنے کھڑے ہیں اور کسی طرح اللہ تعالیٰ کے حکم سے گریز نہیں کرسکتے۔ ( ابن کثیر)