سورة الصافات - آیت 25
مَا لَكُمْ لَا تَنَاصَرُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
تمہیں کیا ہے کہ اب ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 3 جس طرح دنیا میں کیا کرتے تھے بلکہ تم تو کہا کرتے تھے İنَحْنُ جَمِيعٌ مُنْتَصِرٌĬیا جیسا کہ تمہارا دعویٰ تھا کہ قیامت کے روز ہمارے معبود ہمیں بچا لیں گے۔ ( ابن کثیر)